سینٹ کا اجلاس آج ہو گا ،ایجنڈا جاری کر دیا گیا

سینٹ کا اجلاس آج ہو گا ،ایجنڈا جاری کر دیا گیا
سینٹ کا اجلاس آج ہو گا ،ایجنڈا جاری کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینٹ کا اجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد آج سہ پہر 3 بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا،جس کیلئے ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا ، جس میں ارکان کی طرف سے بل پیش ہونگے، قانون سازی بھی متوقع ہے جبکہ دیگر امور بھی نمٹائے جائیں گے۔