بھارت کے لیجنڈری گلوکار 'پنکج ادھاس 'انتقال کر گئے 

بھارت کے لیجنڈری گلوکار 'پنکج ادھاس 'انتقال کر گئے 
بھارت کے لیجنڈری گلوکار 'پنکج ادھاس 'انتقال کر گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے لیجنڈری گلوکار پنکج ادھاس 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پنکج اداس کی بیٹی نے والد پنکج ادھاس کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصہ سے علیل تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا تاہم آج وہ دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔

بھارتی گلوکار کو بھارت کا سب سے بڑا سل ایوارڈ پدمہ شری سے بھی نوازا جا چکا ہے ،انہوں نے ' چھٹی آئی ہے ' غزل گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھوا جبکہ اس کے علاوہ ان کی گائیکی فہرست میں کئی نامور گیت شامل ہیں ۔

مزید :

تفریح -