کراچی کنگز کے کھلاڑی حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

 کراچی کنگز کے کھلاڑی حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
 کراچی کنگز کے کھلاڑی حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی معروف کرکٹر، پاکستان سپر لیگ کی کراچی کنگز فرنچائز کے کھلاڑی حسن علی دوسری بار والد بن گئے ہیں۔
جنگ کے مطابق کرکٹر حسن علی نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر اپنے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں و فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہے۔حسن علی نے بتایا ہے کہ الحمدللہ آج صبح ا±ن کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جبکہ ا±ن کی نومولود بیٹی اور اہلیہ دونوں صحت مند ہیں۔
کرکٹر کا بتانا ہے کہ ا±نہوں نے اپنی دوسری بیٹی کا نام ’ہیزل حسن علی‘ ہے۔