عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط کی ممکنہ وجہ پتہ چل گئی

عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط کی ممکنہ وجہ پتہ چل گئی
عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط کی ممکنہ وجہ پتہ چل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مہربانو قریشی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کو خط لکھنا ان کی کمٹمنٹ کا فالو اپ ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کو خط ابھی نہیں لکھا گیا اور نہ پتہ ہے کہ خط میں کیا ہوگا، جو چیز ابھی ہوئی نہیں اس پر تنقید کی جارہی ہے،آئی ایم ایف خود بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پاس آیا تھا اور یقین دہانی کرائی تھی کہ الیکشن وقت پر اور صاف شفاف ہوں گے مگر نہ الیکشن صاف شفاف ہوئے ،نہ وقت پر ۔

مزید :

قومی -