پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کی اطلاعات

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کی اطلاعات
پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کی اطلاعات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور اور چونیاں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ آنے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے کی شدت اور اس کے مرکز کے حوالے سے تاحال معلوم نہیں ہوسکا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -