لاہور میں نشئی شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور میں نشئی شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
لاہور میں نشئی شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)والٹن روڈ پر اسلام نگر میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے چھریاں مار کر بیوی کو قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم نے بیوی کے بعد خود کو اور بیٹی کو بھی چھریاں مار کر زخمی کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے اور اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔