میرانشاہ میں دھماکہ خیز مواد سے حضرت سید کا مزارتباہ

میرانشاہ میں دھماکہ خیز مواد سے حضرت سید کا مزارتباہ
میرانشاہ میں دھماکہ خیز مواد سے حضرت سید کا مزارتباہ

  


شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) میرانشاہ کے قریب حضرت سید کا مزار بارودی مواد سے تباہ کردیاگیا۔نجی چینل کے مطابق نامعلوم افراد نے دربار کے ساتھ بارودی مواد نصب کردیاجسے ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اُڑادیاگیا۔ دھماکے سے حضرت سید کا مزار تباہ ہوگیاتاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید : وزیرستان


loading...