وولر بیراج کے معاملے پرپاک بھارت مذاکرات منسوخ

وولر بیراج کے معاملے پرپاک بھارت مذاکرات منسوخ
وولر بیراج کے معاملے پرپاک بھارت مذاکرات منسوخ

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وولر بیراج کے معاملے پر پاک بھارت مذاکرات منسوخ کردیئے گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کشیدگی کے باعث پاک بھارت سیکرٹری پانی وبجلی کے مذاکرات ملتوی کردیئے گئے ہیں ،بھارتی سیکرٹری آبپاشی نے آج پاکستان آناتھا لیکن بھارت نے اُنہیں مذاکرات میں شرکت سے روکدیا ۔ وزرات وپانی وبجلی کے حکام کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری پانی وبجلی مذکرات 28 جنوری سے لاہور میں شروع ہونا تھے جن میں بھارت کی طرف سے تعمیر کیے جانے والے وولر بیراج کے معاملات کا جائزہ لیا جانا تھا۔

مزید : قومی


loading...