جسٹس ریٹائرڈ شاکراللہ جان نے نگران وزیراعظم بننے سے معذرت کرلی

جسٹس ریٹائرڈ شاکراللہ جان نے نگران وزیراعظم بننے سے معذرت کرلی
جسٹس ریٹائرڈ شاکراللہ جان نے نگران وزیراعظم بننے سے معذرت کرلی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ شاکراللہ جان نے نگران وزیراعظم بننے سے معذرت کرلی ہے جس کے بعد جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں کا نام زیرغور ہے ۔ اپوزیشن نے طویل مشاورت کے بعدنگران سیٹ اپ کے لیے شاکراللہ جان سمیت چھ افراد کے نام شارٹ لسٹ کیے تھے لیکن جسٹس ریٹائرڈ شاکراللہ جان نے نگران وزیراعظم بننے سے معذرت کرلی ہے ۔ ڈان نیوز کے ذرائع کے مطابق شاکراللہ جان کی معذرت کے بعد جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں کا نام زیرغور ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...