ریڈیو پاکستان لاہورگلوکار غلام عباس کی آواز میں غزل ریکارڈ

ریڈیو پاکستان لاہورگلوکار غلام عباس کی آواز میں غزل ریکارڈ

 لاہور(فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان لاہور سٹیشن سنٹرل پروڈکشن یونٹ میںگلوکار غلام عباس کی آوازمیںغزل ریکارڈکی گئی۔قومی نشریاتی رابطہ پر نشر کی جانے والی اس غزل کے پروڈیوسر محمد سلیم بزمی،موسیقار رفیق حسین اور ریکارڈسٹ الطاف حسین ہیں۔اس کے علاوہ گلوکار علی رضا خاں کی آواز میں بھی ایک گیت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...