اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی پیا گھر سدھار گئیں

اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی پیا گھر سدھار گئیں
 اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی پیا گھر سدھار گئیں

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی پیا گھر سدھار گئیں ان کی شادی گزشتہ روز فیشن فوٹوگرافر نوید سے انجام پائی۔ذرائع کے مطابق صدف بھٹی شادی کے بعد بھی شوبز سرگرمیاں جاری رکھیں گی۔یاد رہے کہ یہ اداکارہ کی لو میرج ہے وہ دوسال سے نوید کو پسند کرتیں تھیں۔

مزید : کلچر