عمران خان سے اب بھی شادی کیلئے تیار ہو ں ، میرا

عمران خان سے اب بھی شادی کیلئے تیار ہو ں ، میرا
 عمران خان سے اب بھی شادی کیلئے تیار ہو ں ، میرا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 اسلام آباد(آن لائن) خوبرو اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ وہ اب بھی عمران خان سے شادی کیلئے تیار ہیں‘ وہ ریحام خان سے اچھا تعلق قائم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں میرا کا کہنا تھا کہ ٹی وی چینلز اپنی ریٹنگ بڑھانے کیلئے ان کے حوالے سے پروگرام نشر کرتے ہیں۔ وہ ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور عمران خان کو دل و جان سے چاہتی ہیں۔ وہ عمران خان کی ریحام خان سے شادی پر غمزدہ ضرور ہیں مگر وہ اب بھی عمران خان سے شادی کی تمناءدل سے نہیں نکال پائی ہیں۔

مزید : کلچر