بنگلا دیش انڈر 19نے پانچویں ون ڈے میں سری لنکا کو شکست د یکر سیریز تین دو سے جیت لی

بنگلا دیش انڈر 19نے پانچویں ون ڈے میں سری لنکا کو شکست د یکر سیریز تین دو سے ...

کولمبو (سپورٹس ڈیسک )بنگلا دیش انڈر 19نے پانچویں ون ڈے میں سری لنکا کو 14 رنز سے شکست د یکر سیریز تین دو سے جیت لی ۔یوتھ سیریز نے آخری ون ڈے میچ میں بنگلا دیش انڈر 19نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوررز میں9وکٹوں کے نقصان پر 212رنز بنائے ۔جواب میں سری لنکن انڈر 19ٹیم 213رنز کے ہدف کے تعاقب میں 198رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی