قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ فروری پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائےگی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری مدثر آرائیں کے مطابق ایونٹ میں پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ، ہائرایجوکیشن کمیشن، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، پاکستان ایئر فورس، اسلام آباد، فاٹا اورگلگت بلتستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔