نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان آخری ون ڈے 29جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان آخری ون ڈے 29جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے ...

ویلنگٹن(آئی این پی)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سات ون ڈے میچزپر مشتمل سیریز کا آخری میچ 29جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا ۔نیوزی لینڈکو سیریز میں برتری حاصل ہے ۔ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ نے کلین سویپ کیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی