ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ میں آخری ون ڈے 28جنوری کو کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ میں آخری ون ڈے 28جنوری کو کھیلا جائے گا

سینچورین(آئی این پی) ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ 28جنوری کو سپر سپورٹ پارک سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ میزبان جنوبی افریقہ کو سیریز میں فیصلہ برتری حاصل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...