چین ٗ مزیدار کینڈیز سے بنا رنگ برنگا قالین سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

چین ٗ مزیدار کینڈیز سے بنا رنگ برنگا قالین سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 بیجنگ(این این آئی) چین میں مزیدار کینڈیز سے بنا رنگا برنگا قالین سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،چین کے صوبے سیچوان مزیدار کینڈیز کو استعمال کیا گیا انوکھے انداز میں، جس سے ہر طرف رنگوں کا میلہ لگ گیا،مزیدار کینڈیز کا سات سو میٹر چوڑا قالین بنانے کیلئے 185 میٹر لمبے راستے کا انتخاب کیا گیا رنگوں سے بھرپور قالین بچھانے کیلئے پلاسٹک کی باؤلز میں پچیس لاکھ کینڈیز رکھی گئیں،لوگوں کی بڑی تعداد نے اس منظر کو کیمرے میں محفوظ کیا۔

مزید :

عالمی منظر -