وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بحلی بحران پر اعلی سطحی اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بحلی بحران پر اعلی سطحی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بحلی بحران پر اعلی سطحی اجلاس طلب کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف اور اعلی حکام شرکت کریں گے۔ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس پر قابو پانے کیلئے یہ اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

بجلی کا بریک ڈاؤن خرابی کی وجہ سے نہیں’تخریب کاری ‘ کے سبب ہوا: خواجہ آصف

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...