ای بے کا2400 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

ای بے کا2400 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

امریکہ کی بڑی آن لائن ری ٹیل کمپنی ای بے نے ادارے کی تنظیم نو کے منصوبے کے تحت اپنے 2400 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ای بے نے کہا ہے کہ یہ ملازمین ، جن کی ایک بڑی تعداد سرپلس ملازمین پر مشتمل ہوگی، اپریل تک فارغ کئے جائیں گے۔ اے بے اپنا مالیاتی یونٹ ’’پے پال‘‘ بھی بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ انٹر پرائز یونٹ بھی مرکزی ری ٹیل یونٹ سے علیحدہ کیا جائے گا۔

مزید : ایڈیشن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...