پاک چین دوستی‘ 20 روپے کا یادگاری سکہ جاری ہوگا

پاک چین دوستی‘ 20 روپے کا یادگاری سکہ جاری ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاک چین دوستی کے حوالے سے حکومت پاکستان نے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ ’’پاک چین دوستی ‘‘ کے حوالے سے 20 روپے مالیت کا ’’یادگاری‘‘ سکہ جاری کرے۔ یہ سکہ یکم فروری سے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا اس یادگاری سکے کا وزن 10 گرام ہے۔ سکہ میں 75 فیصد تانبا اور 25 فیصد نکل ہوگا‘ گول شکل اور 27.5 ملی میٹر قطر کے اس سکے کے کنارے دانے دار ہونگے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -