تمباکوکی زائدپیداوارحاصل

تمباکوکی زائدپیداوارحاصل

پاکستان میں گذشتہ سال تمباکو کی 7کروڑ 27لاکھ 80ہزار کلو گرام سے زائد پیداوار حاصل ہوئی جبکہ رواں سال 8کروڑ 82لاکھ 17ہزار کلو گرام تمباکو کی پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے ۔ اس طرح رواں سال تمباکوکی 1کروڑ 54لاکھ37ہزار کلو گرام اضافی پیداوار حاصل ہو گی جو ملکی ضروریات سے بہت زائد ہے لہٰذا امسال زائد تمباکو برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ حاصل کیاجاسکے گا۔

مزید : ایڈیشن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...