یوٹیلی سٹورز کارپوریشن بحران کاشکار

یوٹیلی سٹورز کارپوریشن بحران کاشکار

عوام کو اشیاء ضروریہ ارزاں نرخوں پر فراہم کرنے والے قومی ادارہ یوٹیلی سٹورز کارپوریشن کا مستقبل ایک بڑے بحران اور غیر یقینی صورتحال سے دو چار ہو گیا ہے۔ رواں مالی سال 2014-15ء کے پہلے ساڑھے چھ ماہ کے دوران یوٹیلی سٹور کی سیل 15 ارب روپے کم ہو گئی ہے جس کی وجہ سے ملک کے دورافتادہ علاقوں میں واقع تقریباً ڈھائی ہزار سٹور بند اور پانچ ہزار ملازمین فارغ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

مزید : ایڈیشن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...