جاری کھاتوں کاخسارہ 2 ارب36کروڑ ڈالر رہا

جاری کھاتوں کاخسارہ 2 ارب36کروڑ ڈالر رہا

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی جاری کھاتوں خسارہ 18 فیصد اضافے سے 2 ارب36کروڑ ڈالر رہا،جولائی سے دسمبر کے دوران ملکی تجارت ، خدمات اور آمدنی کا خسارہ تیرہ ارب اٹھائیس کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔ جولائی سے دسمبر کے دوران ملکی تجارت ، خدمات اور آمدنی کا خسارہ تیرہ ارب اٹھائیس کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔ خسارے کے فنانسنگ کے لئے ترسیلات زر کے تقریبا نو ارب اور ایک ارب تراسی کروڑ سے کی گئی۔ تاہم ملکی وصولیوں اور ادائیگیوں کا توازن دو ارب ڈالر سے زائد خسارے میں رہا ۔

مزید : ایڈیشن 1