ٹیلی کام سیکٹر میں 1ارب 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری

ٹیلی کام سیکٹر میں 1ارب 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری

رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے دوران ٹیلی کام سیکٹر میں ایک ارب اسی کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی گئی۔ گذشتہ مالی سال پہلی ششماہی میں ٹیلی کام کے شعبے میں ساٹھ کروڑ ڈالر سرمایہ کاری ہوئی تھی، جبکہ رواں مالی سال چھ ماہ کے دوران یہ سرمایہ کاری تین گنا اضافے کے ساتھ ایک ارب اسی کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ ٹیلی کام سیکٹر میں کی گئی مجموعی سرمایہ کاری میں نوے کروڑ ڈالر تھری جی اور فور جی لائسنس کی نیلامی کی مد میں وصول کئے گئے۔

مزید : ایڈیشن 1