حکومت پر تنقید کر نیوالوں کو سانحہ پشاور پر سیاست نہیں کر نے چاہیے، قیصر امین

حکومت پر تنقید کر نیوالوں کو سانحہ پشاور پر سیاست نہیں کر نے چاہیے، قیصر امین

 لاہور ( پ ر) پاکستان مسلم لیگ ( ن) مشاورتی کو نسل کے رُکن و سابق ایم پی اے الحاج قیصر امین بٹ ،نے کہا ہے کہ حکومت پر تنقید کر نیوالوں کو سانحہ پشاور پر سیاست نہیں کر نے چاہیے ملک اس وقت مشکل تر ین دور سے گزر رہا ہے مگر کچھ عناصر اپنے اقتدار کے خواب دیکھتے ہوئے سیاست میں مصروف ہیں جو کہ بُر ی طرح ناکام ہو نگے انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ نا مشکل تر ین کام ہے جبکہ پیٹرولیم مصنو عات کی قیمیں مزید کم کر تے ہوئے عوام کو ریلیف ملے گا اور مہنگائی میں کمی ہو گی مسلم لیگ ( ن) عوامی مسائل کو حل کر نے میں مصروف ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...