57مسلم ممالک فرانسیسی سفیروں کو ملک بدر کریں، علامہ ممتاز اعوان

57مسلم ممالک فرانسیسی سفیروں کو ملک بدر کریں، علامہ ممتاز اعوان

لاہور (پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ علامہ محمد ممتاز اعوان نے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی میگزین کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف شیدید احتجاج کیا اور 57مسلم ممالک کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے اپنے ملکوں میں فرانسیسی سفیروں کو ناپسند قرار دیکر ملک بدر کریں اور فرانس کا سفارتی ،معاشی و اقتصادی بائیکاٹ اور دنیا بھر کے مسلمان بھی فرانس کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کر کے اپنا احتجاج بھرپور طریقے سے موثر بنائیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4