ملک پرویز نے ندیم احمد کمبوہ کوواساکا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا

ملک پرویز نے ندیم احمد کمبوہ کوواساکا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا
 ملک پرویز نے ندیم احمد کمبوہ کوواساکا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے رہنما یونین کونسل 39کے چیئرمین کے امیدوار ندیم احمد کمبوہ کو ایم این اے ملک پرویز نے داروغہ والا میں واسا کا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے جس کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے کوآرڈ نیٹر مقرر ہونے پر ندیم احمد کمبوہ نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کی قیادت کے بہت زیادہ مشکور ہے وہ وزیر اعظم میاں نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف میاں حمزہ شہباز شریف کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور مسلم لیگ ن کیلئے مزید دن رات کام کریں گے مسلم لیگ ن کے قائدین نے کارکن کو کوآرڈی نیٹر مقرر کر کے ان کے حوصلے بند کر دیئے ہیں۔