پولیس کاکریک ڈاؤن جاری ، مزید 13افراد کو گرفتارکرلیاگیا

پولیس کاکریک ڈاؤن جاری ، مزید 13افراد کو گرفتارکرلیاگیا

 لاہور(کرائم سیل)کرایہ داروں اور ہوٹل منیجروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،پولیس نے کئی علاقوں میں سے مزید 13افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔ذرائع کے مطابق کرایہ داری ایکٹ میں ترمیم کے بعد سے جاری ا س کریک ڈاؤن میں پولیس نے 6دنوں میں لاہور بھر سے 81افراد کے خلاف مقدمے درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...