عمر رسیدہ شخص ریل گاڑی کی زد میں آکر جا ں بحق

عمر رسیدہ شخص ریل گاڑی کی زد میں آکر جا ں بحق

 گوجرہ (نمائندہ خصوصی) ریلوے لائین کراس کر تے ہو ئے ریلوے پھاٹک کے نزدیک عمر رسیدہ شخص ریل گاڑی کی زد میں آکر جا ں بحق ہو گیا معلو م ہوا ہے کہ ایک عمر رسیدہ شخص ریلوے پھا ٹک کے نزدیک ریل لائین کراس کررہا تھا کہ فیصل آباد سے کرا چی جا نے والی ملت ایکپریس کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔ متو فی کی تاحا ل شنا خت نہ ہوسکی ہے ریلو ے پو لیس گو جرہ نے متو فی کی نعش تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی