بیگ سے ملنے والی نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد دفنا دیا گیا

بیگ سے ملنے والی نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد دفنا دیا گیا

 لاہور(کرائم سیل) شیراکوٹ کے علاقہ میں بیگ سے ملنے والی نعش کی شناخت نہ ہو نے پر اسے پوسٹمارٹم کے بعد دفنا دیا گیا ۔پولیس کے مطابق شیرا کوٹ کے علاقہ سکائی ویز سے چند روز قبل ایک بیگ میں 30سالہ نوجوان کی نعش ملی تھی جس کی شناخت نہ ہونے پر اس کو گزشتہ روز پوسٹ مارٹم کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...