گوجرانوالہ: ’’مانو‘‘ ڈکیت گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار

گوجرانوالہ: ’’مانو‘‘ ڈکیت گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)کینٹ پولیس کا کمانڈوایکشن ، بین الاضلاعی پانچ رکنی مانو ڈکیت گینگ کے سرغنہ کودوساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا جبکہ دو رات کے اندھیرے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ،متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے ایس ایچ او کینٹ عنصر اوید موہل کو اطلاع ملی کہ ملزمان کھجوروالی روڈ پر واقع امرود باغ کے قریب پانچ کس مسلح آتشیں اسلحہ نامعلوم ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہو ئے ہیں جس پر ڈی ایس پی سر کل کینٹ اصغر علی چیمہ کی ہدا یت پر سب انسپکٹر شہبا ز احمد ، اے ایس آئی صلا ح الدین ہمرا ہ ہیڈ کا نسٹیبل عبد الرزا ق ، خضر حیا ت ، را شد علی پر مشتمل ریڈنگ پا ر ٹی تشکیل دیکر را ت 11بجے کے قریب ان کے گر د گھیرہ ڈا ل لیا اور بہترین حکمت عملی سے کما نڈو ایکشن لیتے ہو ئے ان میں سے تین صدف عر ف صدو سا کن نو شہرہ رو ڈ گو جرا نوا لہ ، عمرا ن ولد عبد الرحما ن کشمیری سا کن گر جا کھ ، عثما ن ولد محمد خا ں ساکن وا نڈو کو گرفتا ر کر لیا جبکہ انکے دو سا تھی را ت کے اندھیرے کا فا ئدہ اُٹھا تے ہو ئے فرا ر ہو جا نے میں کا میا ب ہو گئے اور گرفتا ر ملزما ن سے مو قع پر مو جو د اسلحہ 3عدد 30بو ر پسٹل مع 20گو لیا ں قبضہ میں لے لیں دورا ن تفتیش ملزما ن نے گو جرا نوا لہ اورسیا لکو ٹ میں متعدد وارداتو ں کا انکشا ف کیا ہے اور ان سے ما ل مسرو قہ 4عدد مو ٹر سا ئیکلیں 4عدد مو با ئیل فو ن اور ڈیڑھ لا کھ رو پیہ نقدی بر آمد کر کے قبضہ میں لے لیا ملزما ن کی مزید تفتیش جا ری ہے انکی گرفتا ری پر عوا م نے خو شی کا اظہا ر کیا جبکہ سی پی او گو جرا نوا لہ وقا ص نذیر نے ریڈنگ پا رٹی کو شا با ش دی اور تعریفی سر ٹیفیکیٹ و نقدی انعا م دینے کا بھی وعدہ کیا ،جبکہ کینٹ پولیس نے دوران سرچ آپریسن دو مختلف مقامات پر چھاپہ مار کاروائی کے دوران شار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا پکڑے جانے والے مشتبہ افراد میں محمد سراج ولد اوزبل پٹھان سکنہ حیات آباد اور انور خان ،محمد سعید پسران عباس ،رحمت دین ولد محمد دین شامل ہیں جنہیں ایک مقامی بھٹہ خشت سے پکڑا گیا ہے اور ان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...