لو ہاری، تیز رفتار کا ر نے ٹکر مار کر نو جوان کو شدید زخمی کر دیا

لو ہاری، تیز رفتار کا ر نے ٹکر مار کر نو جوان کو شدید زخمی کر دیا

لاہور(کر ائم سیل) لو ہاری کے علا قہ میں تیز رفتار کا ر نے ٹکر مار کر نو جوان کو شدید زخمی کر دیا جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مرہم پٹی کر نے کے بعد اسے فارغ کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق انار کلی کا رہائشی انور کسی کام کے سلسلے میں لو ہاری گیٹ کے سامنے کھڑا تھا کہ تیز رفتار کا ر نے ٹکر مار کر اسے شدید زخمی کر دیا ،اس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں طبی امداد کے بعد اسے فارغ کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...