شمالی وزیرستان ،جیٹ طیاروں کی بمباری ،35دہشت گرد ہلاک ،متعدد زخمی

شمالی وزیرستان ،جیٹ طیاروں کی بمباری ،35دہشت گرد ہلاک ،متعدد زخمی

 دتہ خیل (خصوصی رپورٹ ) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 35 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق جیٹ طیاروں نے دتہ خیل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 35 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے ، سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : صفحہ اول