حج 2015 ئ:ایم او یو سائن کرنے کیلئے وفاقی وزیر سردار محمدیوسف وفد کے ہمراہ آج جدہ روانہ ہونگے

حج 2015 ئ:ایم او یو سائن کرنے کیلئے وفاقی وزیر سردار محمدیوسف وفد کے ہمراہ آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج 2015 ءسعودیہ سے ایم او یو سائن کرنے کیلئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمدیوسف کی قیادت میں وفد آج اسلام آباد سے جدہ روانہ ہو گا،وفاقی سیکرٹری عامر سہیل مرزا،جوائنٹ سیکرٹری محمد فاروق،آٹی ٹی انچارج حکیم اللہ خٹک،ہوپ کے چئیرمین حاجی مقبول احمد اور حاجی ثناءاللہ بھی ساتھ ہونگے،ہوپ پنجاب کے صدر احسان اللہ ،شاہد رفیق، کراچی کے صدر، اسلام آباد کے صدرمحمد جاوید بھی وزارت مذہبی زمور کے وفد کیساتھ معاونت کیلئے جائیں گے۔
وفد ،جدہ

مزید :

صفحہ آخر -