میرے پاس ایسا کوئی پیسا نہیں کہ بانٹتا پھروں، ڈاکٹر افتخار ارسلان

میرے پاس ایسا کوئی پیسا نہیں کہ بانٹتا پھروں، ڈاکٹر افتخار ارسلان

کوئٹہ(آئی این پی ) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ڈاکٹر افتخار ارسلان نے کہا ہے کہ میرے پاس ایسا کوئی پیسہ نہیں کہ بانٹتے پھروں۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ارسلان افتخار نے کہا کہ ا± ن کا تعلق نہ برطانیہ کے گولڈ اسمتھ خاندان سے ہے نہ پاکستان کی کسی جاگیر دار فیملی سے، چھ ماہ پہلے ہی چیلنج کردیا تھاکہ عمران خان اپنے اس الزام کا بھی ثبوت نہیں دےسکیں گے۔ ارسلان افتخار نے کہاکہ نہ وہ پارٹی فنڈ کھاتے ہیں اور نہ ا±س پر عیاشی کرتے ہیں۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...