امریکہ میں برفانی طوفان کا خدشہ ، 1,400پروازیں منسوخ

امریکہ میں برفانی طوفان کا خدشہ ، 1,400پروازیں منسوخ
امریکہ میں برفانی طوفان کا خدشہ ، 1,400پروازیں منسوخ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں برفانی طوفان کے خدشے کے پیش نظر1,400پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں ۔ نیویارک کے میئر نے شہریوں کوگھروں میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے بتایاکہ تاریخ کے بدترین طوفان کا خدشہ ہے ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حفاظتی انتظامات مکمل کرکے الرٹ جاری کردیاگیاہے جبکہ ملک کی شمال مشرقی ریاستوں میں بھی طوفان کا سامنا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی