خواجہ آصف نے اپنے لیے دعا کی درخواست کردی

خواجہ آصف نے اپنے لیے دعا کی درخواست کردی
خواجہ آصف نے اپنے لیے دعا کی درخواست کردی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرپانی وبجلی نے اپنے لیے صحافی سے دعا کی درخواست کردی ۔ بجلی کے بحران اور مختلف اداروں کی نجکاری سے متعلق بریفنگ کیلئے طلب کی گئی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے وزیرپانی وبجلی سے سوال کیا کہ سب کچھ ٹھیک چل رہاتھا، کیا آپ کو کوئی نظرلگ گئی جس پر خواجہ آصف کاکہناتھاکہ آپ اس کے لیے دعا کریں لیکن اب یہ نہ چلادینا کہ پھر دعا کی درخواست کردی ۔ یادرہے کہ موجودہ دورحکومت میں تین دفعہ تقریباً ملک بھر میں بجلی بند ہوچکی ہے ۔

مزید : اسلام آباد