ستارہ شناسوں نے 2015ءکو شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دیدیا

ستارہ شناسوں نے 2015ءکو شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دیدیا
ستارہ شناسوں نے 2015ءکو شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن) معروف ستارہ شناسوں نے موجودہ سال 2015ءکو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دیا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری بھی رواں سال اہم انکشاف کرسکتے ہیں ۔معروف ستارہ شناسوں نے ستاروں کی چالوں بارے انکشاف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ شیخ رشید بھی ایک صحافی لڑکی جبکہ جمشید دستی ایک غریب خاندان کی لڑکی بیاہ کر لائیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -