توانائی بحران ، موڈیزانٹرنیشنل نے پاکستان کی ریٹنگ گرنے کا خدشہ ظاہر کردیا

توانائی بحران ، موڈیزانٹرنیشنل نے پاکستان کی ریٹنگ گرنے کا خدشہ ظاہر کردیا
توانائی بحران ، موڈیزانٹرنیشنل نے پاکستان کی ریٹنگ گرنے کا خدشہ ظاہر کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی (موڈیزانٹرنیشنل ) نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے خبردار کیاہے کہ بجلی کا بحران پاکستان کی ریٹنگ پراثراندازہوسکتاہے ۔ اپنے ایک بیان میں موڈیز انٹرنیشنل کاکہناتھاکہ پاکستان 2006ءسے توانائی کے بحران کا شکار ہے ، تیل کا بحران اصلاحات پر اثراندازہورہاہے ، تیل کی کمی ، تنصیبات پر حملے توانائی بحران کی بڑی وجہ ہیں اور اگر اس پر بروقت قابوپانے کے لیے دیر پااقدمات نہ کیے گئے تو پاکستان کی ریٹنگ گر سکتی ہے ۔

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...