مودی نے اوباما سے ملاقات کیلئے 36لاکھ روپے کا لباس زیب تن کیا

مودی نے اوباما سے ملاقات کیلئے 36لاکھ روپے کا لباس زیب تن کیا
مودی نے اوباما سے ملاقات کیلئے 36لاکھ روپے کا لباس زیب تن کیا

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباًتمام ہی ریاستوں کے سربراہان اپنے بننے سنورنے پر بے دریغ خرچ کرتے ہیں لیکن مودی خطے میں سب سیاستدانوں پر بازی لے گئے ، اُنہوں نے اوباما سے ملاقات کے لیے 36لاکھ روپے کا لباس زیب تن کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین وزیراعظم نریندرامودی خود پسندی میں مبتلاءہیں اوراُنہوں نے اوباما سے ملاقات کے لیے خصوصی طورپر لباس تیار کروایاجس پر اپنا نام بھی لکھوایا۔

مزید : بین الاقوامی