وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ، مریم نواز بھی مری پہنچ گئیں

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ، مریم نواز بھی مری پہنچ گئیں
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ، مریم نواز بھی مری پہنچ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مری (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں شرکت کے لیے لیگی قائدین مری پہنچناشروع ہوگئے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں شاہ عبداللہ کی وفات پر عرب حکام سے تعزیت کے لیے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی درخواست پر غور کیاجائے گا اور ملک کودرپیش حالیہ بحرانوں پر بھی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی مری میں پنجاب گورنمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ہیں اوراُن کے ساتھ جانیوالے قائدین میں مریم نواز ، وزیرداخلہ چوہدری نثاراوروزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی شامل ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -