شہباز شریف نے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

شہباز شریف نے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
شہباز شریف نے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کل 27جنوری کو پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب کر لیاہے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبائی محکمہ داخلہ کے حکام وزئراعلیٰ کو تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی اور صوبے کے مجموعی امن امان کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دیںگے ۔کابینہ کے اجلاس میں خواتین پر تشدد سے متعلق قانون کی منظوری دی جائے گی جبکہ کابینہ فیملی لاز سے متعلق ترمیم کی منظوری بھی دے گی۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...