عدالت کی سابق ٹریفک وارڈن کو دہشت گردوں کو معاونت فراہم کر نے پر دو بار عمر قید کی سزا

عدالت کی سابق ٹریفک وارڈن کو دہشت گردوں کو معاونت فراہم کر نے پر دو بار عمر ...
عدالت کی سابق ٹریفک وارڈن کو دہشت گردوں کو معاونت فراہم کر نے پر دو بار عمر قید کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کے خصوصی عدالت نے سابق ٹریفک وارڈن کو دہشت گردوں کی معاونت کرنے کے الزام دو بارعمر قید کی سزا سنا دی ہے ۔سابق ٹریفک وارڈن محمد اعظم کو دہشت گردوں کو معاونت فراہم کرنے کے الزام میں مئی 2015میں گرفتار کیا گیا تھا بعد ازاں تفتیش کے دوران محمد اعظم کی نشاندہی پر مزید آٹھ افراد کو گرفتار کیاگیا تھا۔عدالت نے مجرم محمد اعظم کو دو بارعمر قید کی سزا کا حکم سناتے ہوئے تمام تر جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیاہے ۔

مزید :

لاہور -