کیریئر ختم نہیں ہوا،پاکستان کیلئے مزید کھیلنا چاہتا ہوں: شعیب ملک

کیریئر ختم نہیں ہوا،پاکستان کیلئے مزید کھیلنا چاہتا ہوں: شعیب ملک
کیریئر ختم نہیں ہوا،پاکستان کیلئے مزید کھیلنا چاہتا ہوں: شعیب ملک

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راﺅنڈر شعیب ملک نے آئی سی سی ورلڈ کپ سکواڈ سے نظر انداز کئے جانے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تا حال انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کیلئے کھیلنا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انہوںنے کہاکہ وہ عالمی کپ کا ٹائٹل جیتنے کیلئے سینئر کھلاڑیوں کو مصباح الحق کا بھرپور ساتھ دینا ہوگا، مجھے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں شامل ہونے کا پورا یقین تھا لیکن بد قسمتی سے ایسا نہ ہوا جس سے بے حد مایوسی ہوئی تاہم اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میرا کیریئر ختم ہو گیا میں ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر عزم ہوں۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...