بھٹو کو تارا مسیح نے نہیں، میرے والد صادق مسیح نے پھانسی دی: صابر مسیح

بھٹو کو تارا مسیح نے نہیں، میرے والد صادق مسیح نے پھانسی دی: صابر مسیح
بھٹو کو تارا مسیح نے نہیں، میرے والد صادق مسیح نے پھانسی دی: صابر مسیح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ جیل پنجاب میں جلاد کے فرائض سرانجام دینے والے صابر مسیح نے کہا کہ بھٹو کو تارا مسیح نے نہیں، ان کے والد صادق مسیح نے پھانسی دی۔ جب قیدی پھانسی گھاٹ میں آتا ہے تو اس کی چال سے محسوس ہوجاتا ہے کہ وہ گناہگار ہے یا بے گناہ۔ ایک انٹرویو میں صابر مسیح نے کہا کہ پھانسی دینے کے فرائض کی وجہ سے جان کو ہر وقت خطرہ لاحق رہتا ہے۔ اسلحہ لائسنس کے لئے درخواست دی مگر ابھی تک اجازت نہیں مل سکی۔

مزید :

اسلام آباد -