وارد کی نئی ”گلو آل ویک“ آفر

وارد کی نئی ”گلو آل ویک“ آفر

لاہور (ویب ڈیسک) وارد نے نئی گلو آل ویک آفر کا اعلان کیا ہے۔ اس آفر میں وارد صارفین کو پورا ہفتہ ڈھیروں مفت منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس پیشکش کے تحت وارد سوموار سے ہفتہ تک روزانہ آں نیٹ منٹ، اتوار کو 250 آن نیٹ منٹس، ایک ہزار ایس ایم ایس اور 250 ایم بی انٹرنیٹ صرف 70 روپے میں دے گا۔ اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لئے اپنے موبائل سے ڈبلیو او لکھ کر 7777 پر بھیج دیں۔ اس پیشکش سے وارد کے تمام موجودہ پری پیڈ صارفین فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ بیلنس ہونے کے صورت میں یہ آفر ایک ہفتے بعد خود بخود ری نیو ہوجائے گی جبکہ بیلنس نہ ہونے کی صورت میں اسے دوبارہ سے حاصل کرنا پڑے گا۔ اس پیشکش سے ہفتے میں صرف ایک دفعہ فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...