جےایف 17تھنڈر زطیارے کمبیٹ کمانڈر اسکول میں باقاعدہ طور پر شامل:پاک فضائیہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جےایف 17تھنڈر زطیارے کو کمبیٹ کمانڈر اسکول میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق طیارے کی شمولیت پر پی ایس ایف بیس مصحف میں تقریب ہو ئی جس میں ائیر مارشل سہیل امان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔پاک فضائیہ کے مطابق جے ایف17 تھنڈرطیارہ بہترین ،کم وزنی جنگی طیارہ ہے یہ طیارہ اینٹی شپ میزائل سے لیس ہے ،جو کہ فضا سے فضا ،زمین اور سمندر تک مار کرتا ہے اور اس طیارے سے پاکستان کا دفاع مضبوط ہو اہے۔
چین کی سیاسی قیادت سے بھی جنرل راحیل شریف کی ملاقاتیں ، دنیا بدلتے ہوئے ماحول کو سمجھے :آرمی چیف