فلاحی پلاٹون تجاوزات،کے ایم سی،واٹر بورڈ اور ڈی ایم سی سے رپورٹ طلب

فلاحی پلاٹون تجاوزات،کے ایم سی،واٹر بورڈ اور ڈی ایم سی سے رپورٹ طلب
فلاحی پلاٹون تجاوزات،کے ایم سی،واٹر بورڈ اور ڈی ایم سی سے رپورٹ طلب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے فلاحی پلاٹون میں تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تجاوزات ختم کرنے کے حوالے سے وزیر اعلی سندھ نے کے ایم سی،واٹر بورڈ اور ڈی ایم سی سے  رپورٹ بھی طلب کر لی ہے،وزیر اعلی سند ھ نے حکم دیا ہے کہ کرا چی کے بعد سکھراور حیدرآباد میں بھی تجاوزات کو ختم کیا جائے۔

نصیر آباد:چھتہر میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،5 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

مزید : کراچی