باچا خان کا مجسمہ غائب کردیا گیا

باچا خان کا مجسمہ غائب کردیا گیا
باچا خان کا مجسمہ غائب کردیا گیا

پشاور (آن لائن) باچا خان چوک میں پیتل کے بنے ہوئے باچا خان کا مجسمہ غائب کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 1992ءمیں چرگانو چوک کا نام تبدیل کرکے باچا خان چوک رکھ دیا گیا تھا اور باچا خان چوک میں بابائے امن باچا خان کاپیتل سے بنا ہوا مجسمہ نصب کیا گیا۔ اس وقت باچا خان کے پیتل سے بنے ہوئے مجسمہ کی مالیت پانچ لاکھ روپے س زائد تھی تاہم مفتی محمود فلائی اوور کے تعمیر کے موقع پر باچا خان چوک کو مسمار کردیا گیا جس کے بعد پیتل سے بنے ہوئے مجسمہ کو بھی غائب کردیا گیا۔

مزید : پشاور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...