ایٹمی مواد پر ٹریکنگ نہ لگانا عالمی قوانین کے خلاف ہے: ڈاکٹر ثمر مبارک

ایٹمی مواد پر ٹریکنگ نہ لگانا عالمی قوانین کے خلاف ہے: ڈاکٹر ثمر مبارک
ایٹمی مواد پر ٹریکنگ نہ لگانا عالمی قوانین کے خلاف ہے: ڈاکٹر ثمر مبارک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ افزودہ یورینیم پر ٹریکنگ ڈیوائس نہ لگانا عالمی قوانین کے خلاف ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے ایٹمی آلات پر ٹریکنگ ڈیوائس نہ لگانے پر رضامندی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا کہ ایٹمی آلات پر ٹریکنگ ڈیوائس کا مقصد اس کے غلط استعمال کو روکنا ہے اور افزودہ یورینیم پر امریکا نے بھارت کو کھلی چھٹی دے دی اور ایٹمی مواد پر ٹریکنگ نظام نہ ہو تو اس کا غلط استعمال ہوسکتا ہے۔

مزید : اسلام آباد